وفاقی اور سندھ حکومتوں کے مابین جاری سرد جنگ میں شدت
کلیم امام کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کے جواب میں چیف سیکرٹری ممتاز علی شاہ کی تبدیلی پہ غور
میاں محمد ندیم
بدھ 15 جنوری 2020
19:56
(جاری ہے)
سیاسی مبصرین کی بات اس لحاظ سے کچھ زیادہ غلط دکھائی نہیں دیتی ہے کہ کچھ دیر قبل ہی سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دی ہے اس بات کا اعلان صوبائی وزیراطلاعات و نشریات سعید غنی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں ںے اپنی پریس کانفرنس میں آئی جی سندھ پر متعدد الزامات بھی عائد کیے ہیں.نجی ٹی وی کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے راہنماﺅں نے صوبائی کابینہ کے فیصلے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت پر آئی جی سندھ کو تبدیل نہیں ہونے دیں گے جب کہ بعض راہنماﺅں نے موقف اپنایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے قریب آئی جی کی تبدیلی بہت کچھ کہہ رہی ہے.ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چند راہنماﺅں نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے فیصل صدیقی ایڈووکیٹ سے بھی رابطہ قائم کرلیا ہے.وفاق نے چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کو تبدیل کرنے پرغورشروع کردیا ہے سیاسی مبصرین کے مطابق وفاقی حکومت کا یہ اقدام جواب آں غزل بھی ہوسکتا ہے. سیاسی مبصرین کی بات اس لحاظ سے کچھ زیادہ غلط دکھائی نہیں دیتی ہے کہ کچھ دیر قبل ہی سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی منظوری دی ہے
مزید اہم خبریں
-
پی ایس ایل 2026 کا فائنل: حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی مقابلے کے لیے تیار
-
پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بھی بھرپور آواز اٹھائیں گے
-
قیام امن کیلئے وسائل اگر میرے حوالے کیے جائیں تو100 دن میں امن قائم کرنے کی ضمانت دیتا ہوں
-
حکومت صرف 1 ماہ میں عوام کی جیبوں سے اضافی 180 ارب نکالنے کیلئے تیار
-
ذی الحجہ کا چاند کس دن باآسانی نظر آ جائےگا؟
-
ایران کے جدیدترین” عرش ٹو“ کاماکازی ڈرون کی تہران میں عوامی نمائش
-
ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تو عربوں کے شاہی محلات محفوظ نہیں رہیں گے.تہران کی وارننگ
-
جرمن چانسلر کے ساتھ لفظی جنگ ‘ٹرمپ نے جرمنی سے پانچ ہزارفوجی واپس بلانے کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ کا یورپی یونین سے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف 25 فیصد تک بڑھانے کا اعلان
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوس کرنے کا اعلان
-
ناکام بیل آﺅ ٹ کے بعد سستی امریکی فضائی سروس سپرٹ ایئرلائنز 34 برس بعد بند
-
چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں. اقوام متحدہ میں چینی مندوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.