ن لیگ کا حکومت کو گرانے کا بڑا دعویٰ
ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں. ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں: سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کا دعویٰ
اسامہ چوہدری پیر 20 جنوری 2020 23:28
(جاری ہے)
انھوں نے مزید بتایا کہ ایک مکالمہ یہ بھی ہوا کہ عمران خان کے ایک وسیم اکرم ہیں لیکن انکی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا تھا کہ خان صاحب کوبتا دیا،اب ہمیں وزارت نہیں چاہیے،وزارت والا باب بند کردیں،ہم چاہتے ہیں حکومت مدت پوری کرے، لگتا ہے کہ اس بار پی ٹی آئی تحفظات دور کرنے کے معاملے کو سنجیدگی سے لے گی۔ 00:00 / 00:01 00:00 Next Video × Next Video Cancel Autoplay is paused انہوں نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارا پی ٹی آئی کے ساتھ الیکشن سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے اتحاد کافی بحث ومباحثے کے بعد ہوا، ہماری اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی، لیکن جو بات ہوئی تھی کہ بہاولپور میں ہمارے امیدوار طارق بشیر چیمہ کو سپورٹ کریں گے، لیکن الیکشن میں پی ٹی آئی نے ایک خاتون کو ٹکٹ دے دیا جو کہ اتحاد کی خلاف ورزی تھی۔ لیکن ہم وہاں خاموش رہے، اس خاتون نے صرف کوئی 3ہزار ووٹ لیے۔جب حکومت سازی ہورہی تھی تو ہم تحریک انصاف کے ساتھ پھر اتحاد میں گئے، حکومت سازی کیلئے ہماری جو بات طے ہوئی اس کے تحت وفاق میں 2وزارتیں ، 2صوبے میں اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ ہمیں دیا جائے گا۔جس کے تحت انہوں نے طارق بشیر چیمہ کو وفاق میں لے لیا اور صوبے میں ایک وزارت دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.