ترقی و سسٹم کی مضبوطی کیلئے ہم سب کو خود احتسابی عمل سے گزرنا ہو گا ،سردار دوست محمد مزاری
منگل 21 جنوری 2020 19:58
(جاری ہے)
اور عنقریب عوام کو بڑا ریلیف ملے گا۔ ہمیں اپوزیشن کی میں نہ مانو ں کی رٹ سے کوئی خوف اور سروکار نہیں کیونکہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے اور قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
ہمیں پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے، اس لیے اپوزیشن صبروتحمل کا مظاہرہ کرے اور پانچ سال بعد آنے والے الیکشن کا انتظار کرے۔ہمارا کرپشن کے ریکارڈ توڑنے والی ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے کارکردگی کے میدان میں مقابلہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں ڈنگ ٹپائو پالیسیوں سے کام چلایا گیا جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے معاشی اصلاحات کے ذریعے معیشت کو مضبوط بنیادیں فراہم کی ہیں اور اس کے اثرات نچلی سطح پر عام عوام تک پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.