
پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
جمعہ 24 جنوری 2020 19:30

(جاری ہے)
افتخار احمد کو 16 کے سکور پر امین الاسلام نے آوٹ کیا۔ قومی ٹیم نے شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت آخری اوور میں اسکور پورا کر لیا، شعیب ملک نے ناقابل شکست 58 اسکور کئے،اس سے قبل قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے تمیم اقبال اور محمد نعیم نے ٹیم کو 71 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، تمیم اقبال 39 رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہو گئے ان کے بعد آنے والے بلے باز لٹن داس بھی 12 رنز بناکر رن آؤٹ ہو گئے، محمد نعیم 43 رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد شاداب خان کا شکار بنے۔کپتان محمد اللہ نے عفیف حسین کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھانے کی کوشش کی لیکن عفیف کو حارث رؤف نے بولڈ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا پہلا شکار کیا۔ سومیا سرکار 7 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے، کپتان محمد اللہ 19 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مجھے شاہین سے رنز نہیں وکٹیں چاہئیں، شاہد آفریدی
-
مانچسٹر یونائیٹڈ بورڈ کا روبن اموریم پر اعتماد برقرار، برطرفی کا فوری کوئی امکان نہیں
-
یہ بچے ابھی آئے ہیں، ایک میچ ہارنے پر پیچھے نہ پڑیں : محمد عامر آغا الیون کی حمایت میں سامنے آگئے
-
صائم ایوب ایک مہینے میں 3 بار صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
-
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی ٹیم کو سزا ہوگی؟، قوانین میں کیا لکھا ہے؟
-
پاکستان کا اپنی ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ
-
محسن نقوی نے کھیل کی عزت بچانے کیلئے درست مؤقف اپنایا: شاہد آفریدی
-
پاکستان کا اینڈی پائیکرافٹ کیخلاف سخت موقف ، ایشین کرکٹ کونسل نے پی سی بی کے سامنے تجاویز رکھ دیں
-
بھارتی ٹیم نے کس کے کہنے پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا نام سامنے آگیا
-
ٌریفری کیخلاف دیر سے کیوں ایکشن لیا ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا
-
ایشیا کپ،بھارتی ٹیم کے رویے کیخلاف اے سی سی کا سخت ایکشن لینے پر غور
-
پاک بھارت ٹاکرے میں شکست کے بعد 0-6 کا چرچا، شائقین نے بھارتی عوام کو جنگ یاد دلادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.