کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کی طرز پر مزید ادارے بنا کر سماجی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانا چاہیے، سردار مسعود خان
پیر 17 فروری 2020 20:39
(جاری ہے)
میرپور میں آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کے یتیم بچوں کے لیے تعلیم و تربیت کی جدید سہولتوں سے آراستہ ایجوکیشن کمپلیکس کے قیام کو سراہتے ہوئے صدر آزاد کشمیر نے اس توقع کا اظہار کیا کہ کورٹ اپنے تعلیمی اداروں میں جدید تعلیمی ٹیکنالوجی کو متعارف کرائے گی تاکہ معاشرے کے غریب اور متوسط طبقے کو بھی جدید ٹیکنالوجی سے مکمل آگاہی حاصل ہو سکے۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد کشمیر کو جدید ٹیکنالوجی کا گہوارہ بنانا ہو گا تاکہ ملک کو معاشی اور اقتصادی ترقی کی بلندی پر لے جایا جا سکے ۔ صدر آزاد کشمیر نے کورٹ کے سربراہ سے اپیل کی کہ وہ اور اُن کی تنظیم میرپور اور راولاکوٹ میں نرسنگ کالج قائم کرنے میں حکومت کی مدد کریں تاکہ نرسنگ کے شعبہ میں نوجوانوں کو تربیت دے کر صحت کے سیکٹر میں نرسنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار کے با عزت مواقع بھی فراہم کیے جا سکیں ۔ قبل ازیں کورٹ اور اس کی سماجی سر گرمیوں کے بارے میں صدر آزاد کشمیر کو بریفنگ دی گئی ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.