
ورلڈ الیون اور ایشیاء الیون مقابلوں میں پاکستانی پلیئرز نظرانداز کرنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستانی کھلاڑی اسلئے شامل نہیں کیے کیوںکہ وہ پاکستان سپر لیگ میں مصروف ہیں اور 22 مارچ کو ٹورنامنٹ کا فائنل بھی کھیلا جائیگا: نظم الحسن
ذیشان مہتاب
بدھ 26 فروری 2020
14:36

(جاری ہے)
ایشیاء الیون ویرات کوہلی، کے ایل راہول، شیکھر ، ریشبھ پانٹ، کلدیپ یادیو، محمد شامی، تھیسارا پریرا، لیستھ ملنگا، راشد خان، مجیب الرحمٰن، مستفیض الرحمٰن، تمیم اقبال، مشفیق الرحیم، لٹن داس، سندیپ لمیچھانے ، محموداللہ پر مشتمل ہو گی جب کہ ورلڈ الیون میں الیکس ہیلز، کرس گیل، فاف ڈوپلیسز، نیکولس پوران، برینڈن ٹیلر، جونی بیئر سٹو، کیرون پولارڈ، شیلڈن کوٹریل، لونگی نگیڈی، اینڈریو ٹائی، مچل میکلینگھن شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.