صدر ٹر مپ نے بھارت میں مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا ، بھارت بندوق کے ذریعے مسلمانوں اور کشمیر یوں کی آواز دبا نہیں سکتا، اقوام متحدہ ،او آئی سی اور عرب لیگ سمیت تما م عالمی ادارے بھارتی دہشت گردی کا فوری نوٹس لیں
گور نر پنجاب کی صدر آزاد کشمیر مسعود احمد خان سے گفتگو
بدھ 26 فروری 2020 22:45
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ 22 کروڑ پاکستانی اپنے بھارتی مسلمانوں بھائیوںاور کشمیر یوں کیساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔
اُنہوں نے کہا کہ بھارت بندوق کے ذریعے بھارتی مسلمانوں اور کشمیر یوں کی آواز دبا نہیں سکتا۔ اُنہوں نے کہا کہ205دن سے جاری کر فیو کے باجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں ،کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے ،ہم کشمیریوں کیساتھ ہیں ،کشمیر یوں کی آزادی کیلئے ہم بڑی سے بڑی قر بانی دینے کیلئے تیار ہیں۔گور نر پنجاب نے کہا ہے کہ آر ایس ایس اور مودی کی وجہ سے بھارت انتہاپسند ریاست بن چکا ہے۔ مودی مسلمانوں اور اًمن کا قتلِ عام کر رہا ہے ۔ صدر ٹر مپ نے بھارت میں کھڑے ہوکرنر یندر مودی اور ان کی حکومت کو آئینہ دکھاد یا ہے ۔اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے کشمیر میں اًمن کے قیام اور بھارتی مسلمانوں کو مودی کے مظالم سے نجات دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کر یں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.