اسپیکرآزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کی شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سے ملاقات

جمعرات 27 فروری 2020 17:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر شاہ غلام قادر نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماء احسن اقبال سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سپیکر قانون ساز اسمبلی نے اسلام آباد میں دونوں رہمائوں سے ملاقات کی اور ان کو ضمانت پررہائی ملنے پر مبارکباد دی۔