
کورونا وائرس؛ ملک میں فیس ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ماسک کا 100 روپے والا ڈبہ 850 روپے اور 200 والا ڈبہ 1200روپے میں فروخت
جمعرات 27 فروری 2020 19:15

(جاری ہے)
شہریوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل اسٹوروں پر دکاندار بھی صورتحال پر پریشان ہیں۔کئی دکانوں پر ماسک بلیک میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
راول پنڈی میں 50 ماسک کا 100 روپے والا ڈبہ 850 روپے کا فروخت ہونے لگا اور موٹیکپڑے کے ماسک کا ڈبہ 200 سے بڑھ کر 1200روپے کا ہوگیا۔ ادھر کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں 160 روپے والے باکس کی قیمت 1800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق پاکستان میں فیس ماسک چین سے آتے ہیں مگر اب رسد بند ہے اور چین میں ماسک کی بڑھتی طلب کے باعث پاکستان میں قلت پیدا ہوئی۔شہریوں کے مطابق ہسپتالوں تک میں ماسک کی قلت ہوگئی تو ایسے میں کورونا وائرس سے کیسے نمٹیں گے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
-
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا یمن پر گہرا اثر، ہینز گرنڈبرگ
-
خواتین کو مردوں کے مساوی اجرت دینے کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان: لڑکیوں کو رحم کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز
-
صنفی مساوات سماجی و معاشی ترقی کے لیے انتہائی ضروری، یو این رپورٹ
-
سیاسی بیروزگاری کا رونا رونے کیلئے پی ٹی آئی ہی کافی تھی، پیپلزپارٹی کو شامل ہونے کی ضرورت نہیں تھی
-
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے سرکاری دفاتر میں ای فانلنگ نظام کو افتتاح کردیا
-
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں کے ملزم کی جرمنی حوالگی
-
درآمدی ایل این جی گھریلو صارفین کو 65 فیصد مہنگی پڑے گی
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.