رائے ونڈ‘گٹکے پر پابندی اور سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نسوار کی فروخت میں اضافہ

پیر 2 مارچ 2020 16:18

رائے ونڈ‘گٹکے پر پابندی اور سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نسوار ..
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2020ء) گٹکے پر پابندی اور سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نسوار کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے ،مضر صحت نسوار کی وجہ سے نوجوان نسل تیزی سے خطرناک بیماریوں کا شکارہونے لگی تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ملک بھر میں بھارتی گٹکے کی فروخت پر سخت پابندی اور سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد لوگوں نے سستے نشے کیلئے نسوار استعمال کرنا شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :