
ماہرہ خان نے عورت مارچ منتظمین کو متنازعہ نعروں اور پلے کارڈز کے استعمال سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا
کوشش کی جائے کہ مسائل کی نشاندہی کیلئے مارچ کے دوران ایسے پیغامات استعمال کیے جائیں جو عام لوگوں کو باآسانی سمجھ آ سکیں
محمد علی
جمعہ 6 مارچ 2020
23:10

(جاری ہے)
واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے یہ بیان عورت مارچ میں متنازعہ نعروں اور پلے کارڈ کے استعمال پر کی جانے والے پابندی کے بعد سامنے آیا ہے۔
سول سوسائٹی کی خواتین 8 مارچ بروز اتوار کو اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد کررہی ہیں۔ مارچ کا مقصد ملک میں ظلم و ستم اور ناانصافی کا شکار خواتین کیلئے آواز بلند کرنا ان کو حقوق دلوانا ہے۔ تاہم گزشتہ برس کے مارچ میں آویزاں کیے گئے کچھ پلے کارڈز کی وجہ سے عورت مارچ کا معاملہ متنازعہ حیثیت اختیار کر گیا، اور حالیہ کچھ روز کے دوران اس کی اچھی خاصی مخالفت کی گئی ہے۔ تاہم اب عدالت اور حکومت دونوں کی جانب سے سول سوسائٹی کو عورت مارچ کے انعقاد کی اجازت دے دی گئی ہے۔ عورت مارچ کے ایونٹ کو پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ تاہم عورت مارچ کی حمایت کرنے والی بیشتر شوبز شخصیات بھی متنازعہ نعروں اور پلے کارڈز کے استعمال کا دفاع کرنے سے گریزاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.