سپریم کورٹ نے پان مصالحہ بنانے والے کراچی کے برانڈ کو سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی اجازت دیدی
جمعہ 13 مارچ 2020 19:01
(جاری ہے)
گٹکے کی آڑ میں پان مصالحہ بنانے والوں کیخلاف کارروائی ہو رہی ہے۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے استفسار کیا کہ آپ کے موکل بھی گٹکا بناتے ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ پان مصالحہ اور گٹکا الگ الگ چیزیں ہیں۔ ہائی کورٹ کے فیصلے سے پان مصالحہ کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں فریق نہ ہونے پر اپیل کی اجازت دی جائے۔ جس پر عدالت نے اجازت دے دی ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
-
سندھ میں ریبیز سے 35 اموات، محکمہ صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
-
نالے کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب جاں بحق
-
پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹرز مکمل فعال، 336مریضوں کی جانیں بچائی گئیں‘ عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا کے ٹریفک حادثات میں دو بھائی اور لوڈر رکشہ ڈرائیور جاں بحق
-
ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی
-
ایف آئی اے ایبٹ آباد نے کینیڈا کا ورک ویزا دلانے کے نام پر لاکھوں روپے ہضم کرنے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا
-
میانوالی کے علاقہ چکڑالہ میں نماز کیلئے مسجد میں جاتے ہوئے ایک بزرگ کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.