
چودھری تنویر احمد گوندل اور چودھری بشیر احمد گوندل ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے کی چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات، پارٹی میں شمولیت
سب سے پہلے اللہ تعالیٰ سے توبہ استغفار کریں، کورونا وائرس سے پاکستان سمیت تمام عالم کو اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے، چودھری پرویزالٰہی نے عالمی وبا کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے دعا کروائی
منگل 17 مارچ 2020 22:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم سب نے مل جل کر دوبارہ فلاحی کاموں کو شروع کرنا ہے، ہماری جماعت تحریک انصاف کے ساتھ حکومت میں اتحادی ہے، ہم حکومت کو ہر محاذ پر بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حسین الٰہی نے اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے، ہم گجرات میں سوئی گیس کی فراہمی، جلالپور جٹاں، ٹانڈہ اور کڑیانوالہ میں 1122 کے سنٹر کا قیام اور تنگ گلیوں میں موٹر سائیکل ایمبولینس سروس شروع کر رہے ہیں۔ بعد ازاں چودھری پرویزالٰہی نے عالمی وبا کورونا وائرس سے حفاظت کیلئے اجتماعی دعا بھی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضوراستغفار کریں، پاکستان بھی اس وبا کی زد میں آ گیا ہے، پاکستان میں ہر مسلک کے علماء اور اقلیتی مذہبی رہنما سب مل کر اس وبا سے نجات کیلئے اجتماعی دعا کریں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور تمام عالم کو اس وبا سے محفوظ رکھے۔ اس موقع پر چودھری امجد گوندل، ارکان پنجاب اسمبلی عبد اللہ یوسف، شجاعت نواز اجنالہ، سابق نائب ناظم سعادت نواز اجنالہ، خالد اصغر گھرال، حاجی سلیم کوکھر، ملک امتیاز احمد گوگا، سید محسن علی خان، سید ہاشم علی شاہ، سید ابو الحسن شاہ، صاحبزادہ قربان افضل، سجاد اقبال بٹ، چودھری مقصود، چودھری رضی مہر، چودھری منیر احمد، چودھری عارف نمبردار، چودھری ارشد بھٹی، ملک محمد نعیم، چودھری گل شہزاد وڑائچ، میر ثاقب اور مرزا عثمان سمیت دیگر سیاسی رہنما بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل توسیع نہیں لے رہے، تسلسل کو توسیع کا نام نہیں دے سکتے ‘ فیصل واوڈا
-
دیت قتل کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری
-
ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاورہر ٹرین، کوچ کیلئے لازمی قرار
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے
-
پاکستان اور ایران کا زرعی تجارت کو دو سال میں 3 ارب ڈالر تک پہنچانے پر اتفاق
-
موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال؛ خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان
-
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
-
جو ماضی میں فوج کو بدنام کرتے رہے وہ بھی رگڑے جائیں گے
-
امریکا نے ایک بار پھر بھارت سے روسی تیل کی خریداری فوری روکنے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرے گی، آپ کو انتظار نہیں کرنا پڑےگا
-
دولت کے لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو گے تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ہے
-
مولانا کے بیان کی تائید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخواہ کے سرکاری فنڈ کا 10 فیصد مسلح گروہوں کو جاتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.