
کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں حکومت کے ساتھ ہیں: شاہد خاقان عباسی
کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معیشت بھی متاثر ہورہی ہے اس لے مل کر لڑنا ہوگا: سابق وزیراعظم
عثمان خادم کمبوہ
جمعرات 19 مارچ 2020
22:43

(جاری ہے)
سوائے کورونا کے، کسی پر الزام نہیں لگائیں گے۔ اگر ہمیں اگلے 15 دن گھروں میں رہنا پڑا تو ہم ڈیلی ویجز پر کام کرنے والوں کو کھانا پہنچائیں گے۔
جمعرات کو کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اللہ جب امتحان لیتا ہے تو اسے برداشت کرنے کی ہمت بھی دیتا ہے،ہم نے اس مشکل وقت میں ایس او پیز کو فالو کرنا ہے، اللہ تعالی اتنا بوجھ ڈالتا ہے جتنا ہم برداشت کر سکتے ہیں،یہ بیماری فلو سے 10گنا زیادہ خطرناک ہے،وفاق سے گزارش ہے کہ سارے صوبوں کی مدد کرے،حکومت کا سارا زور آئسولیشن پر ہونا چاہیے،سمجھتا ہوں وزیراعظم اور قوم اس مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں کسی پر الزام نہیں لگائیں گے سوائے کورونا کے،ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے اس پر کوئی تنقید نہیں کروں گا. ملک میں چند ہی گھنٹوں میں مریضوں کی تعداد 326 سے بڑھ کر 448 ہوگئی ہے۔ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ سندھ اور بلوچستان میں ہوا ہے۔ سندھ میں 245 افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ بلوچتسان میں تعداد ایک دم بڑھ کر 76ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب سے لانچ کی گئی ویبسائٹ کیمطابق پنجاب میں کورونا کے 78مریض موجود ہیں جبکہ خیبرپختونخوا میں مریضوں کی تعداد 23 ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
-
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کا یمن پر گہرا اثر، ہینز گرنڈبرگ
-
خواتین کو مردوں کے مساوی اجرت دینے کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
-
پاکستان: لڑکیوں کو رحم کے سرطان سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز
-
صنفی مساوات سماجی و معاشی ترقی کے لیے انتہائی ضروری، یو این رپورٹ
-
نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن دھماکوں کے ملزم کی جرمنی حوالگی
-
درآمدی ایل این جی گھریلو صارفین کو 65 فیصد مہنگی پڑے گی
-
مہسا امینی کی تیسری برسی پر ایران کے خلاف بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ
-
بنگلہ دیش: یونس انتظامیہ کے تحت ہونے والے انتخابات سے قبل درپیش چیلنجز
-
جسٹس طارق محمود جہانگیری کا جوڈیشل ورک سے روکنے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ
-
بارشوں کے باوجود لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح تیزی سے کمی ریکارڈ
-
شرح سود 11فیصد برقراررکھنے پر صنعت کاروں کا مایوسی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.