تھانہ صدر پولیس نے بی کیٹگری کے اشتہاری مفرور کو گرفتار کرلیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 20 مارچ 2020 19:37

تھانہ صدر پولیس نے بی کیٹگری کے اشتہاری مفرور کو گرفتار کرلیا
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مارچ2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایات پر پولیس کا اشتہاری مفروروں کے خلاف آپریشن تھانہ صدر کے سب انسپکٹر اشتیاق احمد اور ہیڈ کانسٹیبل طلعت محمود نے کاروائی کرتے ہوئے بی کیٹگری کے مفرور اشتیاق احمد سکنہ جہلم کو گرفتار کرلیا کاروائی کرنے پر سب انسپکٹر اشتیاق احمد اور ہیڈ کانسٹیبل طلعت محمود ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی طرف سے شاباش۔

متعلقہ عنوان :