ْسیالکوٹ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات شہر بھر کی مساجد میں استغفار کا ورد شروع ہو گیا

جمعرات 26 مارچ 2020 10:20

ْسیالکوٹ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات شہر بھر کی مساجد میں استغفار ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2020ء) سیالکوٹ کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات شہر بھر کی مساجد میں استغفار کا ورد شروع ہو گیا 10 بجے کے بعد جگہ جگہ اذان کی آواز گونجنے لگی شہری استغفار کا ورد کثرت سے کریں۔

(جاری ہے)

علماء کرام تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس جیسے مرض سے بچاؤ کے لیے شہر بھر کی مساجد میں علمائے کرام کی جانب سے شہریوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ استغفار کا ورد کثرت سے کریں اور الصلوة توبہ کے نوافل کی نیت کر کے پڑھے ان کا کہنا ہے کہ بیشک ہر مرض سے بچاؤ کا راستہ اللہ پاک کی طرف رجوع کر لینے سے ہے شہری کثرت سے استغفار کا ورد کریں اور الصلوة توبہ کے نوافل کی نیت کر کے پڑھیں۔

متعلقہ عنوان :