شہبازشریف کا شاہدرہ میں ایل پی جی ٹینکر حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعرات 26 مارچ 2020 17:22
(جاری ہے)
جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے اور نااہلی اور غفلت کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مالی امداد کی جائے، مزدوروں کے نقصانات کا ازالہ کیا جائے، جن لوگوں کے رکشہ جلے ہیں انہیں نئے رکشہ دیئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔ قائد حزب اختلاف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.