دنیا میں اس وقت کرونا وائرس پر 66 اسٹڈیز چل رہی ہیں، فواد چوہدری

ان میں سے 43 نئی ویکسین، 16 نئی اینٹی بائیو ٹکس اور سات اینٹی باڈیز کو فوکس کئے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر

جمعرات 26 مارچ 2020 20:24

دنیا میں اس وقت کرونا وائرس پر 66 اسٹڈیز چل رہی ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2020ء) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں اس وقت کرونا وائرس پر 66 اسٹڈیز چل رہی ہیں ،ان میں سے 43 نئی ویکسین، 16 نئی اینٹی بائیو ٹکس اور سات اینٹی باڈیز کو فوکس کئے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دنیا کے تمام بڑے ہیلتھ ریسرچرز اس ریسچ پر فوکس کئے ہوئے ہیں، پاکستان بھی ان کوششوں میں شامل ہے۔