
کوروناوائرس،جماعت اسلامی کی الخدمت کی17ہسپتال،70ایمبولینس ومیت گاڑیوں،150سے زائد اپنے دفاترسندھ حکومت کو دینے کی پیشکش
ابتک ہزاروں رضاکار ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا راشن اورپکا پکایا کھانا مستحق خاندانوں میں تقسیم کرچکے ہیں،مخیر حضرات دل کھول کرتعاون کریں،اناج راشن اورنقد عطیات جماعت اسلامی اورالخدمت کے دفاترمیں جمع کرائیں،محمد حسین محنتی
جمعرات 26 مارچ 2020 20:51
(جاری ہے)
سکھر میں قائم قرنطینہ سینٹر میں الخدمت کے رضاکار ڈیوٹی پر موجود تمام اہلکاروں،پیرامیڈیکل اسٹاف ودیگر کو تین وقت چائے،بسکٹ ،پاپے اورصاف پانی فراہم کررہے ہیں۔
لاڈان سے متاثرہ خاندانوں خاص طور دھاڑی پر کام کرنے والے محنت کشوں و سفید پوش لوگوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی طرح لوگوں میں حفاظتی کٹس،ماسک،سنیٹائرز فراہم جبکہ مخصوص مقامات پرہاتھ دھونے کے لیے صابن وپانی کی ٹنکیاں رکھی گئی ہیں۔کراچی،حیدرآباد،ٹھٹہ،کوٹری،ٹنڈوجام، تھرپارکر، ٹنڈو الہیار، شکارپور،کندھ کوٹ، شہدادکوٹ اور ڈھرکی کے ہسپتال شامل ہیں۔صوبائی امیر نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کی صورتحال کی آزمائش خاص طور پرلاک ڈان کے دوران متاثرہونے والے دھاڑی دار افراد اورسفید پوش خاندانوں کی مدد کے لیے دل کھول کرتعاون کریں۔ اناج راشن اورنقد عطیات جماعت اسلامی اورالخدمت کے دفاترمیں جمع کرائیں۔دریں اثنا انہوں نے حکومتی پیکیج کو عوامی امیدوں کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم خود بتائیں کہ جب ان کے مختصر خاندان کا ماہانہ دو لاکھ کی تنخواہ میں گھر چلانا شکل ہے تو پھر ایک عام آدمی کا تین ھزار روپے میں کیسے گذارا ممکن ہے۔ صوبائی امیر نے مطالبہ کیا کہ عالمی منڈی کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی، روزمرہ کی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول اور ذخیرہ اندوز و منافع خور ظالم تاجروں کے خلاف سخت کاروائی کرکے عام آدمی کو ریلیف دیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.