
پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم جاری
پشاور زلمی چیرمین جاوید آفرہدی، ہیڈکوچ ڈیرن سیمی، کپتان وہاب ریاض ، حسن علی اور امام الحق کے کورونا وائرس کے حوالے سے خصوصی پیغامات
جمعرات 26 مارچ 2020 23:16

(جاری ہے)
ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی ، کپتان وہاب ریاض ، حسن علی اور امام الحق نے اپنے پیغامات میں لوگوں سے درخواست کہ کہ کورونا وائرس سے بچنے اور اس کے مزید پھیلاو کو روکنے کے لیے سب لوگ گھر میں رہیں ۔
میل جول کم سے کم رکھیں ، ہاتھ ملانے سے گریز کریں اور بار بار ہاتھ دھوتے رہیں ۔پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے خصوصی طور پر پشتو ویڈیو پیغام جاری کیا اور آگاہی مہم میں لوگوں سے احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی درخواست کی۔ جاوید آفریدی نے سندھی زبان میں بھی کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کا ٹوئیٹ کیا۔ پشاور زلمی , زلمی فاونڈیشن اور زلمی فورس کے پلیٹ فارم سے آگاہی مہم کے لیے روزانہ انگلش اردو پشتو زبانوں میں پوسٹس بھی کی جارہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
-
بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا
-
زیادہ ٹیسٹ سنچریاں، جو روٹ نے راہول ڈریوڈ، اسٹیو اسمتھ کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ثام وربیک اور کیٹرینا سینیاکووا نے ومبلڈن اوپن ٹینس کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی آئرلینڈ کے دورے کی تیاریوں کا سلسلہ جاری
-
فاسٹ باؤلر احمد دانیال کا قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار
-
محمد سراج اور شبھمن گل نے جو روٹ کو دفاعی حکمت عملی اپنانے ٹرول کردیا
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان
-
7 بار کے چیمپئن جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کا اعلان، 25 سال سے کم عمر11 کھلاڑی شامل
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.