آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب بالائی خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 27 مارچ 2020 12:05

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب بالائی خیبرپختونخواہ، ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاببالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات ، سبی ، شہید بینظیر آباد ، لاڑکانہ ، پڈعیدن، جیکب آباد ، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخواہ کے اضلاع اور کشمیر میں تیز ہواوئں اور گرج چمک کے ساتھ بارش پنجاب، ڈی جی خان 51 ، خانیوال 44 ، بہاولپور 31 ، ساہیوال 21 ، ملتان 20 ، اسلام آباد 9 ، چکوال 17 ، کوٹ ادو 15 ، بہاولنگر 14 ، جھنگ 11 ، اوکاڑہ 10 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 9 ، سیالکوٹ 9 ، گوجرانوالہ ، قصور 8 ، لاہور7 ، فیصل آباد ، خان پور 7 ، بھکر 5 ، نور پور تھل ، لیہ 4 ، گجرات ، منڈی بہاولدین ، اٹک 3 ، نارووال ، رحیم یارخان 2 ، خیبر پختونخواہ ،کالام 6 ، پشاور ،چراٹ ، تخت بھائی 5 ، ڈی آئی خان 4 ، کاکول 2 ، چترال ، سیدو شریف ، مالم جبہ ایک ، کوٹلی 6 ، راولاکوٹ ، مظفر آباد 2 ، گڑھی دوپٹہ ایک ، سندھ، موئنجوڈارو 48 ، جیکب آباد 20 ،پڈعیدن 13 ، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد 2، کراچی ، دادو ، میرپورخاص ایک ، سبی 22 ، قلات ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سب سے کن کم درجہ حرارت کالام منفی1ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔