فریال تالپور کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 41 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
ہفتہ 4 اپریل 2020 00:16
(جاری ہے)
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی میڈیا سینٹر سے جاری کردہ ان کے پیغام میں فریال تالپور نے کہا کہ قائد عوام جیسے مدبر رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، جن کی سیاست قوم میں اتحاد و ہم آہنگی سے شروع ہوکر عالم انسانیت کے لئے بہبود و ترقی کا موجب بنتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام میں سیاسی شعور بیدار کرنے اور طاقت کا منبع بنانے سے لے کر 1973 کے متفقہ آئین کے ذریعے انہیں آزادی کے ثمرات منتقل کرنے تک، اور جوہری پروگرام کے ذریعے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے اور پاک چین دوستی کی داغ بیل ڈالنے سے لے کر امت مسلمہ کو اتحاد کے دھاگے میں پرونے تک شہید بھٹو کی کامیابیاں و خدمات ایک بحرِ بیکراں ہے، جو پاکستان کی آئندہ نسلوں کے لئے ہمیشہ باعثِ فخر رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.