
روس کا امریکہ کو سرپرائز، امدادی سامان کے ساتھ بل بھی بھجوا دیا
روس نے امریکہ کو امدادی طبی سامان کے ساتھ 6 لاکھ ڈالر کا بل بھجوایا
ہفتہ 2 مئی 2020 22:57

(جاری ہے)
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مارچ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون پر طبی سامان بھجوانے کی پیشکش کی تھی سے ڈونلڈ ٹرمپ نے قبول کیا تھا۔
امریکی صدر کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ روس کورونا کے خلاف لڑنے کے لیے بہت بڑا امدادی پیکیج بھیج رہا ہے۔ روسی صدر نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکی صدر کو امداد کی پیشکش کی تھی جس کو امریکی صدر نے قبول کر لیا تھا جس کے بعد روس کا جہاز ماسک اور کورونا وائرس کی وبا سے حفاظت کے لیے دیگر طبی امدادی سامان لے کر امریکہ روانہ ہوا۔خیال رہے کہ روس کو بھی بڑے پیمانے پر مہلک وبا کا سامنا ہے۔روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے اوپر چلی گئی ہے، مزید سات ہزار مریض سامنے آگئے، جبکہ 101افراد جان سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں اموات کی تعداد ایک ہزار سے اوپر ہوچکی ہے جبکہ روسی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔دوسری جانب روس کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے، جہاں اب تک 34 لاکھ افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، امریکا میں کورونا کے 62 لاکھ سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
میں نے چارلی کرک کو آگاہ کیا تھا کہ وہ امریکہ کا صدربن سکتا ہے ، ٹرمپ
-
سعودی عرب نے مودی کی برتھ ڈے پرپاکستان سے معاہدہ کرلیا،
-
روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
-
سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کردی
-
میئرلندن صادق خان کو ایک عرصہ سے پسند نہیں کرتا، صدرٹرمپ
-
سلامتی کونسل میں غزہ کی قرارداد پرامریکی ویٹو تاریک لمحہ ہے، پاکستان
-
امریکی صدرٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ناراض
-
تارکین وطن کی آمد روکنے کےلئے فوج کے استعمال سمیت ہرممکن طریقہ اختیار کریں، امریکی صدر کا برطانوی وزیرِاعظم کو مشورہ
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.