
کابینہ اجلاس کی باتیں لیک کرنے والے کی تلاش شروع
عاصم سلیم باجوہ نے سوال اٹھایا کہ ہرکابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی میڈیا پر آجاتی ہے، کون لیک کرتا ہے، وزیراعظم نے اس شخص کا پتا لگایا جائے۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود
ثنااللہ ناگرہ
منگل 12 مئی 2020
21:54

(جاری ہے)
کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ، لاک ڈاؤن کھولنے اور کاروباری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ اگر لاک ڈاؤن کھولا ہے تو کورونا کے پھیلاؤ کو بھی کنٹرول کریں۔ لاک ڈاؤن کھولنا ضروری تھا اس لیے لاک ڈاؤن کھولا ہے۔ احتیاطی تدابیر سب کی ترجیح ہونی چاہیے۔ اس موقع پر معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے متحرک کردار سے آگاہ کیا۔ عاصم سلیم باجوہ نے کورونا سے بچاؤ کیلئے بھرپور حکومتی مہم چلانے کا عزم کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ حکومت کیلئے کورونا بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم کے غریب عوام کیلئے دل دھڑکتا ہے، اسی لیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا رسک لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان: بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.