ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر تھانہ سول لائن پولیس نے بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 18 مئی 2020 16:45

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر تھانہ سول لائن پولیس نے بدفعلی ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس تھانہ سول لائن نے بد فعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا سب انسپکٹر آفتاب افضل تھانہ سول لائن جہلم نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 176مورخہ 16-05-2020بجرم 376/511ت پ تھانہ سول لائن ، بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزم حمزہ ولد منظور ساکن جہلم کو 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :