
کراچی، سمندری ہوائیں چلنے لگیں، ہیٹ ویو الرٹ ختم
منگل 19 مئی 2020 16:03
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ جنوب مغرب سے ہوائیں 14 سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی اعداد و شمار جاری
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.