
ایمیریٹس ائیرلائنز ہفتے میں 3900 سے زائد پروازیں چلاتی ہے آج تک کسی حادثے میں کوئی جان نہیں گئی: اقرارالحسن
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں فنی خرابی پہلے سے موجود تھی، ذمہ داروں کا تعین بڑی آسانی سے کیا جاسکتا ہے، ایک بار غلطی کرنے والے کو نشانِ عبرت بنائیں، دوبارہ کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوگا: سینئیر صحافی کا حکومت سے مطالبہ
عثمان خادم کمبوہ
جمعہ 22 مئی 2020
23:40

(جاری ہے)
اقرارالحسن نے دوسری ائیرلائنز کا حوالہ دیا جو ہزاروں فلائٹس اٹاتی ہیں لیکن انہیں کبھی حادثہ پیش نہیں آیا ہے، ایمیریٹس ائیرلائنز ہفتے میں 3900 سے زائد پروازیں چلاتی ہے، ریان ائیرلائن 458طیاروں کے ساتھ کام کرتی ہے اس کے علاوہ قطر ائیرویز اور ایزی جیٹ جیسی ائیرلائنز بھی ایسی خطے کی کمپنیاں ہیں لیکن آج تک کسی حادثے میں کوئی جان نہیں گئی۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این کی طرف سے گیارہ ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
-
قدرتی آفات سے بڑھتی مہاجرت موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ، آئی او ایم
-
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ انکٹاڈ کے سولہویں اجلاس کا اہم موضوع
-
جنوبی سوڈان: سیاسی انتشار اور بدعنوانی تشدد میں اضافے کا سبب
-
صدرٹرمپ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ایک بار پھر پسندیدہ شخصیت قرار دےدیا
-
صدر ٹرمپ امن کے حقیقی سفیر ہیں، نوبیل انعام دینے کیلئے ایک بار پھر درخواست کرتا ہوں
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف جراثیمی مزاحمت میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی جانب سے سعودی وفد کی میزبانی جوپاکستان میں اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت ہے
-
ملک میں انٹرنیٹ سروس میں 18 گھنٹے کیلئے شدید تعطل پیدا ہونے کا امکان
-
مصر کے شہرشرم الشیخ میں امریکا اور ثالثوں نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیئے
-
سیاحتی مقامات پر زلزلے کے شدید جھٹکے
-
شہبازشریف،ٹرمپ ملاقات،گرمجوشی سے مصافحہ ، خوشگوار ماحول میں جملوں کا تبادلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.