گزشتہ 21 روز میں ملک بھر میں کورونا کے 32 ہزار کیسز رپورٹ،667 اموات
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئیں ،صوبہ سندھ سب سے زیادہ متاثر
سلمان جاوید بھٹی ہفتہ 23 مئی 2020 10:46
(جاری ہے)
دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 51لاکھ28ہزار492 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 3 لاکھ 33ہزار489 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں‘پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار694 ہے اور اموات1067تک پہنچ گئی ہیں. اس وقت کووڈ 19 کے سب سے زیادہ متاثرین امریکہ میں 15 لاکھ سے زیادہ ہیں‘فہرست میں تیسرے نمبر پر برازیل آچکا ہے جہاں متاثرین تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ برطانیہ اموات کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے. چین کے وزیر اعظم نے آنے والے وقت کے لیے غیر یقینی صورتحال اور شدید معاشی مشکلات کے حوالے سے متنبہ کیا ہے‘،برازیل میں کورونا وائرس 20ہزار 82 زندگیاں نگل چکا ہے جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 10 ہزار 921 تک جا پہنچی ہے۔
اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 80 ہزار 117 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں ، اس وباء سے اموات 27 ہزار 940 ہو چکی ہیں۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 36 ہزار 42 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 50 ہزار 908 ہو گئی۔اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 32 ہزار 486 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 28 ہزار 6 رپورٹ ہوئے ہیں۔فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار 215 ہوگئیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر کے درمیان سوشل میڈیا پر گرما گرمی
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.