خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 مئی 2020 11:16

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا صدر پاکستان ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2020ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ ۔

(جاری ہے)

اس دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کراچی میں پی کے 8303 مسافر طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعزیت کی، گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کیا۔