
زین پولانی اہلیہ اور 3 بیٹوں سمیت طیارہ حادثے کا شکار ہو گئے
چند دن پہلے پولانی فیملی کو لندن سے لاہور کی پرواز ملی تھی،لاہور سے عید منانے اپنے گھر آرہے تھے
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 23 مئی 2020
11:45

(جاری ہے)
صارفین کا کہنا ہے کہ ہنستا بستا ہوا گھرانہ منٹوں میں اجڑ گیا, زین پولانی اپنی اہلیہ اور تین بچوں سمیت طیارہ حادثہ میں شہید, بچے اپنی نانی کے گھر عید منانے کیلئیے والدین کے ہمراہ کراچی آرہے تھے, ﷲ پاک درجات بلند فرمائے۔
لاھور کی یہ ساری فیملی بھی حادثہ کا شکار ھوئی😭💔😭
— Tazatreen (@tazatreen_ur) May 23, 2020
اللہ درجات بلند فرمائے۔
زین پولانی اُنکی اہلیہ سارہ ناصر اور تین بچے بھی کراچی طیارہ حادثے میں شہید ۔ 💔#PIA ✈🛬#PK8303 ✈🛬#AirBus320 ✈🛬#LahoreToKarachi #PIAPlaneCrash 🛬🔥#Friday28RamzanFriday😭#Tazatreen pic.twitter.com/hypFLruP8R
زين پولاني سندس زال ۽ 3 ٻار هڪ ئي فيملي جا 5 ڄڻا جهاز حادثي ۾ فوت گهر ۾ ڪهرام الله سندن جنت ۾ جاءِ ڏي آمين pic.twitter.com/NBxYb3YxAn
— Rashid Ali Dahri (@Rashid89848080) May 23, 2020
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.