
آئی سی سی نے کورونا کے پیش نظر گائیڈ لائنز جاری کردیں
ٹیمیں انٹرنیشنل مقابلوں سے قبل کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں گی اور کھلاڑی کم از کم چودہ روز قرنطینہ میں گزاریں گے
ہفتہ 23 مئی 2020 13:59

(جاری ہے)
فیلڈ میں بولرز اپنا کوئی بھی سامان، جیسے سوئٹرز، سن گلاسز، جمپرز، کیپ وغیر امپائرز کو نہیں دیں گے، ہر کھلاڑی اپنے سامان کو رکھنے کا خود ذمہ دار ہوگا۔
بولرز کو یہ ہدایت بھی دی گئی ہیں کہ وہ گیند کے استعمال کے بعد اپنے چہرے کو چھونے سے گریز کریں گے اور بار بار ہینڈ سینٹیٹائزرز کا استعمال کریں گے، امپائرز دستانے پہن کر گیند کو چھوئیں گے۔گائیڈ لائن میں ٹریننگ کے دوران کھلاڑیوں کے درمیان کم از کم ڈیڑھ میٹر فاصلے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق یہ گائیڈ لائن اس کے میڈیکل ایڈائزری بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں مرتب کی گئی ہیں جس نے سفارش کی ہے کہ ہر ٹیم کے ساتھ ایک چیف میڈیکل آفیسر کا تقرر کیا جائے جو کھلاڑیوں کو صحتمد ماحول کی فراہمی کا ذمہ دار ہوگا۔ایک اور پوائنٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ ٹیمیں انٹرنیشنل مقابلوں سے قبل کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں گی اور کھلاڑی کم از کم چودہ روز قرنطینہ میں گزاریں گے۔فآئی سی سی گائیڈ لائنز میں انٹرنیشنل سیریز کیلئے ٹیموں کو چارٹرڈ فلائٹس میں سفر کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ یہ مشورہ بھی دیا گیا ہے کہ پلیئرز کے لیے علیحدہ کمرے ہوں اور ٹیم ایک ہی فلور پر قیام کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنالیے
-
ایشیز سیریز،آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک
-
اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 20 نومبر سے کراچی میں شروع میں ہوگی
-
کوکو گف نے فائنل میچ میں جیسیکا پیگولا کو ہرا کر ڈبلیو ٹی اے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
رحمن کلاسک کرکٹ لیگ سیزن 10، بی ٹی کے اسٹارز نے فرینڈز کلب کو 69رنز سے ہرادیا
-
گھانا کی ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
سلمان آغا جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار
-
سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن فیسٹیول کی کٹس کی تقریب رونمائی kl ہوگی
-
راشد خان نے وسیم اکرم اور ثقلین مشتاق کا ون ڈے ریکارڈ برابر کردیا
-
پاک فوج نے برطانوی کیمبرین پیٹرول 2025ء میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
تحصیل حضرو کے 28 سکولوں کا شجاع خانزادہ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.