سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن فیسٹیول کی کٹس کی تقریب رونمائی kl ہوگی

پیر 13 اکتوبر 2025 17:18

سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن فیسٹیول کی کٹس کی تقریب رونمائی kl ہوگی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) سندھ باسک بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عامر شریف نے اعلان کیا ہے کہSBA باسکٹ بال فیسٹیول جو کہ 18 اکتوبر سے سندھ کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا اس کی کٹس کی تقریب رونمائی آج(منگل)17 اکتوبر کو ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوگی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے مینجنگ ڈائریکٹر طارق علی نظامانی ہونگے جبکہ اس موقع پر ممتاز بیوروکریٹ مریم شیخ، کمشنر کراچی کے ڈائر یکٹر اسپورٹس غلام محمد خان ، ایس بی اے کے صدر غلام عباس جمال ایڈوکیٹ، اسپورٹس پیٹرن سلیم خمیسانی اور دیگر شخصیات شرکت کرینگی

متعلقہ عنوان :