چین کی جانب سے فراہم کردہ فوڈہیمپرز/راشن بیگز افغان مہاجر کیمپ میں مقیم افغان مہاجرین میں تقسیم
ہفتہ 23 مئی 2020 14:37
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر افغان مہاجرین اعجاز جوئیہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چائنہ ایمبیسی کی جانب سے ضلع میانوالی میں کوٹ چاندنہ کیمپ،پپلاں اور میانوالی میں مقیم افغان مہاجرین کے لئے 1000فوڈ ہیمپرز فراہم کئے تھے۔ان فوڈ ہیمپرز میں چینی،چاول،آٹا،آئل اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیا شامل ہیں۔
کیمپ میں مقیم افغان عمائیدین کی مشاورت سے مستحق مہاجرین میں یہ فوڈ ہیمپرز تقسیم کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ اور افغان مہاجرین کی جانب سے چائنہ ایمبیسی کے شکرگزار ہیں۔ عمائیدین افغان مہاجرین نے بھی کورونا وائرس وباء کی موجودہ صورتحال میں افغان مہاجرین کے لئے راشن بیگز کی فراہمی پر چائنہ ایمبیسی کا شکریہ ادا کیا اور انسانی ہمدردی کے جذبہ کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
-
شجاعت حسین نے پارٹی رہنمائوں کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایات کر دی
-
احد چیمہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس
-
معرکہ حق نے قوم کو وہ عزت دی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.