ٹریفک حادثہ میں20 سالہ نوجوان جاںبحق

ہفتہ 23 مئی 2020 16:57

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں20 سالہ نوجوان جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں135/EB کارہائشی غلام رسول کا بیٹا ہارون موٹرسائیکل پرسوار شہرآرہاتھاکہ تھانہ احمدیارروڑ پرٹریکٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں ہارون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر زندگی کی بازی ہارگیا نامعلوم ٹریکٹرڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میںکامیاب ہوگیا پولیس نے لاش کوقبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :