
درجہ حرارت ، نمی میں اضافے سے کوویڈ19 کی منتقلی کا عمل سست ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات
ہفتہ 23 مئی 2020 19:04

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ بنیادی طور پر 30 ڈگری درجہ حرارت میں 3سی5 ڈگری اضافے اور ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے وائرس کی منتقلی کم ہوجائے گی۔ فورم نے ایئرپورٹ پر وباء کو روکنے کے حکمت عملی کو سراہا۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ اس وقت کوویڈ19 کی 90 فیصد مقامی جبکہ 10 فیصد غیر ملکی منتقلی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سارے ممالک کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی ٹیسٹ نہیں ہورہے بلکہ وہ ممالک سیلف کورنٹین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ فورم نے صوبوں کے ساتھ اس معاملے پر تفصیلی گفتگو کی۔ صوبائی چیف سیکرٹریوں نے مسافروں کی آمد پرفوری ٹیسٹ کو ختم کرنے اور ہوائی اڈوں پر آنے والے مسافروں کی کڑی اور مناسب جانچ پڑتال پر اتفاق کیا۔اسد عمر اور صوبائی چیف سیکرٹریوں سمیت فورم نے سینئر بیوروکریٹ خالد شیردل کے انتقال پر تعزیت کی جو گذشتہ روز کراچی میں ہوائی جہاز کے حادثے میں انتقال کر گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی‘سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
-
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کا نیا سپیل، لاہور میں رات گئے بادل برس پڑے
-
شہر قائد میں بھی بادل برس پڑے، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.