
ابوظہبی میں موجود وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے ٹکٹوں کے اجراء کی نئی پالیسی جاری کر دی گئی
پاکستانی سفارت خانے یا پی آئی اے دفتر میں ٹکٹس دستیاب نہیں ہوں گے، کرایوں میں بھی رد و بدل کر دیا گیا، پاکستان واپسی کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ مجاز ٹریول ایجنٹ، پی آئی اے ویب سائٹ یا ایپ سے کی جا سکے گی
محمد علی
بدھ 10 جون 2020
19:56

(جاری ہے)
مزید کہا گیا ہے کہ اگر کسی مسافر سے فضائی کرایہ زیادہ وصول کرنے کی کوشش کی جائے، تو اس بات کی شکایت فوری سفارت خانہ اور پی آئی اے حکام تک پہنچائی جائے۔ دوسری جانب وزارت اوورسیز پاکستانیز نے کہا ہے کہ حکومت 7 سے 15 جون کے درمیان متحدہ عرب امارا ت میں پھنسے 10 ہزار 500 افراد کو 46 خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لائے گی۔ کورونا وباء کی وجہ سے فضائی سفر پر پابندیوں کے باعث دنیا بھر میں پھنسے 20 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے سمیت 5انٹر نیشنل ایئر لائنز جس میں قطر ایئرویز، یو اے ای ایئرلائن، سعودی ایئر لائن، سری لنکن ایئرلائن کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں پھنسے 5ہزار پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے 20 پروازیں چلائی جائیں گی۔ اوورسیز پاکستانیوں کو واپس لانا کا عمل مختلف مراحل میں طے کیا جائے گا۔ ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد ، طلباء اور ویزہ ایکسپائر ہونیوالے افراد کو ترجیحی بنیادوں پر واپس لایا جارہا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
افغانستان: امدادی کٹوتیاں جنسی و تولیدی صحت کے لیے خطرناک
-
دنیا کو اقوام متحدہ اور امن کاری کی ضرورت اب پہلے سے کہیں زیادہ، گوتیرش
-
سعودی عرب: مرس وائرس سے دو ہلاکتوں پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
-
یمن: امریکہ اور حوثیوں میں لڑائی کے خاتمے کا اعلان خوش آئند، گرنڈبرگ
-
بجلی صارفین کو 3 روپے فی یونٹ کمی کے ریلیف سے محروم کر دیا گیا
-
مودی بوکھلاہٹ میں کوئی حرکت کرسکتا ہے مگر اس کے عالمی اثرات ہوں گے
-
عمران خان نے جنید اکبر کو پبلک اکاونٹس کمیٹی کا عہدہ رکھنے کی اجازت دے دی
-
پاکستان: سمگلنگ کے خلاف حکومتی اداروں کی جدید خطوط پر استواری ضروری
-
مسٹرمودی! پاکستان امن چاہتا ہے، اگر دوبارہ ایسی حرکت کی تو منہ کی کھاؤ گے
-
مودی حکومت پاکستان کیخلاف جارحیت کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے
-
سوڈان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لیے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
جرمن چانسلر کا اپنی فوج کو ’یورپ کی مضبوط ترین روایتی فوج‘ بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.