عمران خان مافیاز کا کچھ نہیں بگاڑ سکے اور نہ آگے کچھ بگاڑ سکیں گے
میں 40، 50 سال میں مافیا سے شکست کھا گیا ہوں، یہ ہر چیز خرید لیتے ہیں: شیخ رشید احمد
عثمان خادم کمبوہ
جمعہ 31 جولائی 2020
22:50
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو واضح کیا ہے کہ وہ نیب قانون میں ترامیم کے معاملے پر ان کیساتھ نہیں ہیں۔
نیب قانون میں جو ترامیم تجزیز کی جا رہی ہیں، وہ ان کی حمایت نہیں کرتے۔ اس حوالے سے انہوں نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ ٹارزن کی بھرپور واپسی ہوگی۔ اب وہ یہ بتا رہے ہیں کہ ٹارزن صرف اپوزیشن نہیں بلکہ حکومت کے پیچھے بھی آئے گا۔انہوں نے کہا کہ عید کے بعد مجھ جیسے وزیر کابینہ سے فارغ ہو جائیں گے وزیراعظم اپنی ٹیم میں تبدیلیاں کریں گے، سیاست میں ہلچل ہوگی لیکن عمران خان کہیں نہیں جا رہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف باہر جانے سے پہلے یقین دہانی کروا کر گئے ہیں کہ عمران خان کو 5 سال آرام سے حکومت کرنے دیں گے، مریم نواز یوں ہی خاموش نہیں بیٹھیں، عید کے بعد سیاست میں ہلچل ہو سکتی ہے لیکن عمران خان کہیں نہیں جا رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف بیرون ملک جانے سے پہلے یقین دہانی کروا کر گئے تھے کہ انہیں عمران خان کا 5 سال حکومت کرنا منظور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچائی بتانے والے صحافی جنگوں کا پہلا نشانہ، یو این چیف
-
حنا پرویز بٹ کی انصار عباسی کے خیالات پر کڑی تنقید
-
ملک میں لوڈشیڈنگ کی سب سے بڑی وجہ موبائل فون کے چارجر ہیں، جاوید چوہدری کا انوکھا دعویٰ
-
دوطرفہ تجارت کے امکانات میں اضافہ، بنگلہ دیش اور پاکستان کا تجارتی حجم ایک ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
آبنائے ہرمز امریکی 'قزاقوں' کا قبرستان بن جائے گا، ایران کی دھمکی
-
اسلام آباد کی تعمیر و ترقی میں شہریوں کو شریک کرنے، مسائل کے فوری حل، شہر کو جدید اور مزید خوبصورت بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ براہ راست رابطے کویقینی بنانے کا فیصلہ
-
ٹرمپ وزیراعظم شہباز شریف کا نام لکھنے سے پہلے سید عاصم منیر کا نام لکھتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
ایران امریکہ مذاکرات نے پاکستان کے طاقتور ڈھانچے سے پردہ اٹھا دیا، برطانوی اخبار
-
چنئی ایئرپورٹ پر ایئرعربیہ کے مسافر نے ایمرجنسی ایگزٹ کھول کر چھلانگ لگادی
-
بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران ہاتھی بھپر گیا، سونڈ سے گاڑیاں اٹھاکر پھینک دیں، ایک شخص ہلاک
-
طویل عرصہ بعد محبت پر بھروسہ، جمائمہ اور ان کے ارب پتی دوست کے ہم سفر بننے تک کی کہانی
-
گلوبل انرجی کا مستقبل: امریکہ طے کرے گا یا چین؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.