Live Updates

ایم جی زلمی کیمپ کے لئے کرکٹ ٹرائلز منگل کو لاہور میں ہونگے

ہفتہ 12 ستمبر 2020 15:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2020ء) ایم جی زلمی کیمپ کے لئے کرکٹ ٹرائلز منگل کو لاہور میں ہونگے۔ ترجمان نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑیوں کے ٹرائلز زلمی ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ارشد خان لیں گے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل صوبہ خیبرپختونخوا میں جمرود، پشاور، سوات اور صوابی میں ٹرائلز منعقد ہو چکے ہیںاگلے مرحلے میں ٹرائلز منگل کو لاہور میں ٹرائلز ہوں گے۔ ایم جی زلمی کیمپ مہم سے پی ایس ایل چھ کی ایمرجنگ کٹیگری کرکٹرز سامنے آئیں گے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات