
یوم دفاع پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کل کراچی میں کھیلا جائیگا
ہفتہ 12 ستمبر 2020 22:08

(جاری ہے)
جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں عسکری کلب نے مد مقابل ون یونٹ کلب کو 46کے مقابلے میں 58باسکٹ پوائنٹس سے مات دیکر سیمی فائنل میں قدم جمائی ،فاتح کلب کی جانب سے محمد انس 20شاہ میر ظہیر 18اور اعصام حسین نے 16جبکہ رنر اپ کلب کی جانب سے تاشفین زیدی 15سالار حسین 13اور طلال نے 11پوائنٹس اسکور کئے،کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض طارق حسین ،سید مصنف شاہ ،زاہد ملک ظفر اقبال اور ممتاز احمد نے انجام دیئے جبکہ ٹیکنیکل آفیشلز ڈاکٹر نعیم ،زعیمہ خاتون اور عامر شریف تھے،میچ سے قبل یوم شہادت پر میجر راجہ عزیز بھٹی کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی ،میچ کے اختتام پر آج کے دن شاندار پر فارمنس پر مین آف دی ڈے عسکری کلب کے پلیئر محمد انس کو ڈائریکٹر اسپورٹس بلدیہ جنوبی آصف عظیم نے میجر طفیل شہید نشان حیدر ایوارڈ سے نوازا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.