
کراچی یونیورسٹی کھلتے ہی امتحانات کے اعلان پرطلبہ کا احتجاج
بغیر فزیکل کلاس کے فزیکل امتحان لینا ہمارے ساتھ سراسر ناانصافی ہے، طلباء
منگل 15 ستمبر 2020 23:30
(جاری ہے)
اس موقع پر شعبہ کامرس، سیاسیات ، بین الاقوامی تعلقات، انگریزی، سوشیالوجی، سندھی، اردو، کیمسٹری، فزکس، زولوجی، اپلائیڈ کیمسٹری، پبلک ایڈمنسٹریشن اور کمپیوٹر سائنس سمیت دیگر شعبوں کے طلبہ موجود تھے طلبہ کا کہنا تھا کہ بغیر فزیکل کلاس کے فزیکل امتحان لینا ہمارے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔
شعبہ کامرس کے ایک طالب علم شیروانی کا کہنا تھا کہ آن لائن کلاسز میں اساتذہ نے پڑھایا کچھ نہیں صرف اسائمنٹ دیتے رہے اب امتحان کیوں لیے جارہے ہیں۔طلبہ کا احتجاج کے دوران کیمپس سیکیورٹی آفیسر ڈاکٹر معیز خان اور قائم مقام اسٹوڈنٹ ایڈوائزر ڈاکٹر سلمان زبیر نے طلبہ سے مذاکرات شروع کیئے۔یاد رہے کہ جامعہ کراچی نے کورونا لاک ڈائون کے دوران عید الفطر کے بعد اپنے طلبہ کی فنی تربیت کرائی جس کے بعد آن لائن کلاسز کا آغاز کیا گیا تھا جس سے طلبہ مطمئن نہیں ہیں اور اسائنمنٹ کی بنیاد پر پروموشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک و انٹر پیپرمارکنگ میں بڑی غلطیاں،اساتذہ کیخلاف کارروائی کاآغاز
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.