ناصر سلمان مشیر سیاسی امور صدر پنجاب کی اعجاز احمد چوہدری صدر پنجاب اور علی امتیاز وڑائچ جنرل سیکرٹری پنجاب سے ملاقات،

ملاقات میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، اور مختلف پارٹی وفود سے ملاقات بھی کی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 16 ستمبر 2020 14:22

ناصر سلمان مشیر سیاسی امور صدر پنجاب کی اعجاز احمد چوہدری صدر پنجاب ..
ناصر سلمان مشیر سیاسی امور صدر پنجاب کی اعجاز احمد چوہدری صدر پنجاب اور علی امتیاز وڑائچ جنرل سیکرٹری پنجاب سے ملاقات، ملاقات میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، اور مختلف پارٹی وفود سے ملاقات بھی کی گئی۔

(جاری ہے)



ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی ریجنل تنظیم بھرپور کردار ادا کرئے گی، اعجاز احمد چوہدری
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار حلقہ کے کارکنان اور عوام کی آواز ہوگا، اعجاز احمد چوہدری
بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندی کا عمل مکمل ہوتے ہی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا، اعجاز احمد چوہدری
مؤثر اور بھرپور انتخابی مہم کے حوالے سے پارٹی نے لائحہ عمل تیار کرلیا ہے، علی امتیاز وڑائچ
بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کے مخلص اور محنتی کارکنان کو ترجیح دی جائے گی، علی امتیاز وڑائچ
نیا بلدیاتی نظام میں نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی ہوگی، ناصر سلمان
مقامی حکومتوں کی بدولت معاشی اور ہیومن ڈویلپمنٹ ہوگی، ناصر سلمان
پی ٹی آئی ہی عوام کو اسکے حقوق اور مسائل کا حل دے سکتی ہے، ناصر سلمان