حلقہ این 168 چشتیاں سے حاجی یاسین الیکشن لڑیں گے‘اعجاز الحق کا اعلان

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:08

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) اعجازالحق سربراہ مسلم لیگ ضیا شہید حاجی یاسین چیئرمین وائٹل گروپ(امیدوار این اے 168) چوہدری کاشف ثناء (امیدوار پی پی 242)کے اعزاز میں قدیم علاقہ دلہ بھڈیرہ میں محمد اکرام خان بھڈیرہ کی طرف سے اعشائیے کا اہتمام. کیا گیاجس میں سربراہ مسلم لیگ ضیا ء اعجازالحق نے باضابطہ طور پراعلان کیا کہ کہ حلقہ این 168 چشتیاں سے حاجی یاسین الیکشن لڑیں گی-اس موقع پر سید اعجاز شاہ صاحب ضلعی صدر PMLZ بھی انکے ہمراہ تھی..اس تقریب میں صاحبزادہ میاں عاقل منگھیروی سابقہ چیئرمین یونین کونسل منگھیرشریف..

میاں احمد نیاز خان بھڈیرہ.. اسدعلی خان سابقہ چیئرمین یونین کونسل بخشن خان.. ظفر خان بھڈیرہ..

(جاری ہے)

امین خان بلوچ سابقہ وائس چیئرمین یونین کونسل دلہ بھڈیرہ. پیرمحمدظفرچشتی سابقہ وائس چیئرمین یونین کونسل شعلی غربی.. کرنل مکرم خان چوہدری محمد اکرم کمبوہ سابقہ وائس چیئرمین یونین کونسل چک نمبر 10فورڈواہ... صاحبزادہ میاں عاقل حسنین مہاروی .

صاحبزادہ میاں حامد مہاروی ،دیوان امیر حسین چشتی . چوہدری خلیل ،نواب محمد بخش بھڈیرہ. عبدالرحمن خان بھڈیرہ.. فتح محمد خان بلوچ.. منظور خان بلوچ..محبت خان بلوچ..اور علاقے بھر سے معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی. تقریب سے حاجی یاسین صاحب چیئرمین وائٹل گروپ ?چوہدری کاشف ثناء صاحب انشااللہ ایم پی اے ڈاہرانواہ..کرنل مکرم خان صاحب اور اعجاز الحق صاحب سربراہ پاکستان مسلم لیگ ضیا نے خطاب کیا..مقررین نے شاندار تقریب کے انعقاد پر اکرام خان کو مبارکباد دی-