ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں30ستمبرسے کرکٹ میلہ سجنے کوتیار، 14میچزکھیلے جائیں گے
پیر 21 ستمبر 2020 18:40
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمرالزمان قیصرانی کی زیر صدارت نیشنل ٹی20 کپ کے انتظامات کا جائزہ اجلاس ملتان میںمنعقد ہوا۔
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنرز عابدہ فرید،آبگینے خان،پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر،ویسٹ منیجمنٹ کمپنی،واسا،کارپوریشن اور ٹریفک پولیس کے افسران نے شرکت کی جب کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے انتظامات کے لئے تمام محکموں کو ذمہ داریاں بھی سونپ دیں ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جائیں گے،ٹریفک پولیس وی آئی پیز اور آفیشلز کیلئے پارکنگ کے انتظامات کریگی،کرکٹ میچز کے دوران سول ڈیفنس فورس پولیس کی معاونت کرے گی۔،محکمہ صحت اور ریسکیو1122 اسٹیڈیم میں کیمپ لگائیں گے،میپکو اسٹیڈیم میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائے گی۔میٹروپولیٹن کارپوریشن اسٹیڈیم جانے والے تمام روٹس پر سٹریٹ لائٹس بحال کرے گی جب کہ کرکٹ اسٹیڈیم کے تمام انکلوژر میں ڈینگی سپرے بھی کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.