
لوکل گورنمنٹ کے مضبوط نظام سے عوام کے مسائل نچلی سطح پرحل ہوںگے‘عثمان بزدار
ویلج،پنچائت اور نیبر ہڈ کے انتخابات سے نچلی سطح پر قیادت سامنے آئیگی اور مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہونگے
منگل 22 ستمبر 2020 22:57
(جاری ہے)
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے ذریعے عوام کونچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسر ہو گی-انہوںنے کہا کہ ویلج ، پنچائت اور نیبر ہڈ کے انتخابات سے نچلی سطح پر قیادت سامنے آئے گی اور مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہونگی- بلدیاتی اداروں کو مضبوط بنانے کے لئے مثالی سسٹم لائیں گی-گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔
سیکرٹری بلدیات نے نئے بلدیاتی نظام اور دیگر امور سے متعلق بریفنگ دی۔صوبائی وزراء عبدالعلیم خان،راجہ بشارت،میاں محمود الرشید، ڈاکٹریاسمین راشد،میاں اسلم اقبال،ہاشم جواں بخت،مراد راس،چیف سیکرٹری اورمتعلقہ محکموں کے سیکرٹریز نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
ہری پور، باراتیوں سے بھری کوسٹر پہاڑ سے ٹکرا گئی، 2خواتین جاں بحق، 30 افراد زخمی
-
پی ٹی آئی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم
-
حوثی باغیوں نے صنعا میں اقوام متحدہ کے عملے کو اغوا کر لیا
-
مذہبی و سیاسی انتہا پسندی اور لا قانونیت کے ساتھ ملک ترقی نہیں کرسکتا، حافظ طاہر اشرفی
-
پنجگور میں گھر پر فائرنگ سے رکنِ بلوچستان اسمبلی کا بھائی جاں بحق
-
کم عمر افغان نوجوانوں کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
-
نئی دہلی حکومت کابل کو ’اکسا‘ رہی ہے، شہباز شریف
-
امیر بالاج قتل کیس کی فائل سی سی ڈی کے حوالے کردی گئی
-
فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ایران میں مارا گیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قیام امن کیلئے بڑا جرگہ منعقد کرنے کا اعلان
-
بھارت میں سبزی خوری: ذاتی انتخاب یا ذات پات کی سیاست؟
-
بھارت:کھانسی کے سیرپ سے بچوں کی اموات، دواسازی صنعت پر سوالیہ نشان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.