ملتان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
بدھ 23 ستمبر 2020 16:00
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق شاہ جمال تھانے کے احاطیبستی جوہر والا موضع نوناری میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مبینہ طور پر محمد رفیق نامی شخص کو قتل کردیا اور وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا اور قانونی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.