
کارکنان بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاری کریں، فیروز خان
بدھ 23 ستمبر 2020 16:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام میں نواز شریف کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے ۔ ان شاء اللہ ضلع ملیر کے کارکنان کی طاقت اور اتحاد سے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ۔
انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں پارٹی کے فعال اور مخلص کارکنان کی رائے کو اہمیت دیں گے ۔ فیروز خان نے کہا کہ کارکنان اپنے اندر سے خود امیدواروں کو سامنے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بیانیے میں جمہوریت اور ووٹ کے تقدس کی بقاء ہے ۔ انہوںنے شاندار پروگرام کے انعقاد پرمیزبان یوسی 3کے صدر ہدایت اللہ کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اجلاس سے ضلعی جنرل سیکریٹری ملک شیر احمد، برکت علی ، اسرار خان، بخت رواں، احمد اعوان، ایاز بنگش، نے خطاب کیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدراسرار خان، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری بخت رواں، سینئر رہنماء امجد اعوان، سید ساجد شاہ، ملک سلمان، رفیع اللہ، راجہ شمریز ، محمد وقاص، سلطان زیب، محمد رضوان ودیگر نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی،کسووال کے علاقہ میں25سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
گوجرانوالہ،بینک لاکرز میں رکھے اصلی سونے کو جعلی سونے میں بدلنے کا انکشاف
-
ایف آئی اے بلوچستان زون کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث2 ملزمان گرفتار
-
26 سالہ نوجوان نے بیروزگاری سے تنگ آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
-
پاک سعودہ باہمی دفاعی معاہدہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس کے بعد سب سے بڑی پیشرفت ہے‘ مشاہد حسین سید
-
ساہیوال، پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،فائرنگ سے کانسٹیبل زبیرزخمی
-
مئی مقدمات،علیمہ، عظمیٰ خان، اعظم سواتی کی ضمانتوں میں توسیع
-
توشہ خانہ ٹو کیس،عمران، بشریٰ کی جلد سماعت کیلئے درخواست پھر ملتوی
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
-
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ
-
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت واپس ادائیگی کے انتظامات کر لئے
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.