
اسلام آباد، نیر حسین بخاری اور محمود خان اچکزئی کی اہم سیاسی ملاقات
احتجاجی جلسوں اور پی ڈی ایم کے اور لانگ مارچ پروگرام سمیت آئندہ کے لائحہ عمل پر طویل مشاورت پی ڈی ایم کی سربراہی کے لئے ناموں پر غور اور متفقہ فیصلہ پر اتفاق اپوزیشن نااہل حکومت سے جلد نجات کیلئے حکمت عملی طے کررہی ہے ،صوبائی سطح پر جلسوں کی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی
جمعرات 24 ستمبر 2020 22:27
(جاری ہے)
بعدازاں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے چیرمین بلاول بھٹو کو محمود خان اچکزئی سے ہونے والی اپنی ملاقات میں کی گئی مشاورت سے آگاہ کیا۔
ملاقات کے بعد جاری بیان میں نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں نااہل حکومت سے جلد نجات کیلئے حکمت عملی طے کررہی ہے صوبائی سطح پر جلسوں کی تاریخوں کا اعلان جلد کر دیا جائے گا ۔یاد رہے سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیر بخاری کی رہائشگاہ بخاری ہاؤس حکومت مخالف تحریک کی سیاسی سرگرمیوں کا ایک بار پھر مرکز بن گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کے باقاعدہ قیام کی بنیاد بھی مسلم لیگ ن کے سربراہ راجہ ظفر الحق کی وفد کے ہمراہ بخاری ہاؤس آمد کے بعد ڈالی گئی تھی ال پارٹیز کانفرنس کے قائدین سے ربطہ استقبال پیپلز پارٹی کی شیری رحمن مسلم لیگ کے احسن اقبال مریم اورنگزیب کی مشاورت سے قراردادوں کی تیاری میں نیر بخاری نے اہم کردار ادا کیا ہے پی ڈی ایم کے سربراہ کے نام پر مشاورت کیلئے ممتاز سیاستدان محمود خان اچکزئی کی چیرمین بلاول بھٹو کے معتمد خاص نیربخاری سے ملاقات اہم قرار دی جا رہی ہے آئندہ دنوں میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی بخاری ہاؤس آمد متوقع ہےمزید قومی خبریں
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
وفاقی محتسب کی کا رکر دگی کی بین الا قوا می سطح پر پذ یر ائی ہو رہی ہے،وفاقی محتسب کی میڈ یا سے گفتگو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
-
پاک سعودی عرب دفاعی معاہدہ پر جمعہ کو یوم تشکر و یوم دعا منایا جائے گا،طاہرمحمود اشرفی
-
مادرِ وطن کی حفاظت کے لئے جان نچھاور کرنے والے سپوت قوم کے ہیرو ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
سوفٹ ویئر سے میٹر ریورس کرنے والے گروہ کا کارندہ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.