سندھ حکومت کا 30 ستمبرسے پہلے ہی نرسری تا آٹھویں تک سکول کھولنے کا اعلان
28 ستمبر کو نرسری تا آٹھویں جماعت تک سکول کھول دیں گے، ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کریں گے، کوشش کریں والدین بچوں کو خود سکول چھوڑیں اور خود لے کر آئیں۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 ستمبر 2020 15:55
(جاری ہے)
اگر کسی سکول میں کمرے زیادہ ہیں تو الگ الگ کمروں میں کلاسز ہونی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ سکول کھولنے کے بعد ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کریں گے۔والدین سکولوں میں خود جاکر ایس اوپیز کو چیک کریں۔کسی بھی سکول میں کورونا کیس آنے پر سکول سیل کردیا گیا ہے۔انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ چند دنوں میں ایم کیوایم کی جلسی سے کئی گنا بڑا پروگرام کرکے دکھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کرونا کو روکنا بہت بڑا چیلنج تھا،کورونا کے جب 60 کیسز پاکستان میں ریکارڈ ہوئے تب ہم نے لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا،کراچی ایئرپورٹ پر اسکریننگ کی بہت اچھی سہولیات فراہم کی گئیں۔ 13 سے 14 ہزار زائرین سکھر سے آئے جن میں سے 75 فیصد مثبت آئے۔ ہمارے پاس بہت سادہ فارمولا تھاہم نے عوام کو ٹیسٹ، کورینٹین، اور آئسولیٹ کیا۔ جب سے کورونا کی وبا پھیلی ہے تب سے ہم مسلسل اقدامات کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو آئی بی اے سٹی کیمپس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ رورل ایریاز میں اور متاثرہ علاقوں میں عوام تک راشن تقسیم کرنا ایک بڑا مسئلہ تھاہماری کوشش رہی ہے کہ کورنا پھیلے نہیں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا بڑا چیلنج تھا۔ انہوں نے کہا کہ کورنا وبا کے دوران حکومت نے ضرورت مند لوگوں کو راشن گھروں میں پہنچایا۔ لاک ڈائون کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سپورٹ رہی۔ وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مند لوگوں کی مالی مدد کی۔ وائرس کا لاعلاج ہونا اور ویکسین نہ ہونا سب سے زیادہ پریشانی والی بات تھی اس وبائی صورتحال میں ہم ہر دن سیکھ رہے ہیں۔ایس او پیز پر عملدرآمد کروانا بہت بڑا چیلنج تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.