گیس اور بجلی کے معاملے پر سندھ حکومت لوگوں کو گمراہ کررہی ہے،خرم شیرزمان
ہفتہ 26 ستمبر 2020 19:59
(جاری ہے)
اور تیسری دفعہ 11 اگست 2020 کو ایک اور خط سندھ حکومت کو لکھا گیا۔
1 اگست کو چوتھی بار سندھ حکومت یاد دہانی کے لیے خط لکھا گیا۔خط میں کہا گیا کہ گیس کی کمی ہورہی ہے اس پائپ لائین کی اجازت دیں۔سوئی گیس حکام نے بتایا کہ اجازت ملتے ہی دو ماہ کے اندر یہ لائین بچھانے کا کام ہوجائے گا۔اور اس پائپ لائین کے بعد سسٹم میں 150 ایم سی ایف کے قریب گیس میں اضافہ ہوجائے گا۔ خرم شیر زمان کا مزید کہنا تھا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ کراچی کی بہتری میں سندھ حکومت کا کیا نقصان ہے ۔گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی تو پی پی کو کیوں تکلیف ہورہی ہے۔چیف جسٹس سندھ حکومت کی اس نالائقی پر نوٹس لیں۔وزیر اعلیٰ سندھ سے بھی کہتے ہیں کہ ایس ایس جی سی کو اس لائین بچھانے کی اجازت دی جائے۔۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.