آرپی او سرگودھا نے اچھی کارکردگی دکھانیپر ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کو کارکردگی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا

جمعرات 1 اکتوبر 2020 12:48

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2020ء) آرپی او سرگودھا نے اچھی کارکردگی دکھانیپر ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کو کارکردگی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق آر پی او سرگودھا افضال احمد کوثر نے اپنے دورہ پولیس کے دوران تھانہ کی انسپکشن میں بہترین کارکردگی پر تھانہ نوشہرہ کے ایس ایچ او عمران صدیق کو CCII سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا ہے۔

متعلقہ عنوان :